اھل بیت (ع) کا شیعوں کو پیغام

اھل بیت علیھم السلام کا شیعوں کو پیغام

قال الامام الباقرعلیہ السلام:

لَمْ یُنَادِ بِشَئٍ مِثْلَ مَا نُوْدی بِالوِلَایَةِ یَوْمَ الغَدیر۔

امام باقر (ع)  فرماتے ہیں کہ کسی بھی حکم کا ایسے اعلان نہیں کیا گیا جیسے  غدیر کے دن ولایت کا اعلان کیا گیا ہے ۔


ادامه نوشته

ولایت

قال الامام الباقرعلیہ السلام:

لَمْ یُنَادِ بِشَئٍ مِثْلَ مَا نُوْدی بِالوِلَایَةِ یَوْمَ الغَدیر۔

امام باقر (ع)  فرماتے ہیں کہ کسی بھی حکم کا ایسے اعلان نہیں کیا گیا جیسے  غدیر کے دن ولایت کا اعلان کیا گیا ہے ۔

علم امام علی علیہ السلام

علم امام علی علیہ السلام

شمس الدین مالکی متوفی ۷۸۰ ہجری قمری نے حضرت علیؑ کی منقبت میں اپنے ایک طولانی (۱) قصیدہ میں علمِ امام علی ؑ کے بارے میں یوں اظہار خیال کیا ہے :


ادامه نوشته

خلیفہ کی پکار ، خدایا علی (ع) کے بعد مجھے زندہ نہ رکھنا

خلیفہ کی پکار ،خدایا علی کے بعد مجھے زندہ نہ رکھنا

حنش بن معمّر سے مروی ہے کہ دو مرد ایک قرشی عورت کے پاس آئے اور دینار امانت کے طور پر دیتے ہوئے اس س بولے اس کو ہم میں سے تنہا کسی کو نہ دینا (جب دونوں ساتھ ہوں تب ہی دینا) ایک سال کے بعد انمیں کے ایک نے آکر کہا میرا دوست مرگیا ہے لہذا سارا دینا ر مجھے دے دو۔ عورت نے انکار کیا 

ادامه نوشته

اگر علی علیہ السلام نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتا

اگر علیؑ نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہوجاتا

عمر بن خطاب کے پاس ایک حاملہ کو لایا گیا جس نے اپنے فسق کا اقرار کیا تھا ۔عمر نے اس کو سنگسار کرنے کا حکم دیا ،علی کی اس پر نظر پڑگئی پوچھا اس نے کیا کیا ہے ؟لوگوں نے بتایا عمر نے اس کو سنگسار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

ادامه نوشته

ماں سے لڑنے پت بیٹے کو سزا

ماں سے لڑنے پر بیٹے کو سزا

محمد بن عبد اللہ بن ابو رافع نے اپنے باپ سے نقل کیا ہے کہ انصار کے ایک جوان نے اپنی ماں سے جھگڑا کیا،ماں نے عمر بن خطاب کے سامنے اسے اپنا بیٹا ہونے سے انکار کردیا ۔ 

ادامه نوشته

حیرت انگیز واقعہ

حیرت انگیز واقعہ

حافظین حدیث نے بعجہ (معمر)بن عبد اللہ جہنی سے نقل کیا ہے کہ ہم میں سے ایک نے قبیلۂ جہنیہ کی ایک عورت سے شادی کی اور پورے چھے مہینے کے بعد بچہ پیدا ہوا۔ 


ادامه نوشته

حیرت انگیز واقعہ ۲

اس روایت سے معلوم ہوا کہ خلیفہ نے حیات پیغمبرؐ میں اجتہاد کیا تھا۔مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ انہوں نے کیسے اجتہاد کیا جب کہ حضرتؐ ان کے درمیان موجود تھے ؟


ادامه نوشته

علم حضرت عمر

علم حضرت عمر

۱۔فقدان آب کی صورت میں خلیفہ کی رائے

امام مسلم نے اپنی صحیح (۱) کے باب تیمم میں چار طرق سے عبد الرحمن ابن ابزی سے روایت کی ہے کہ ایک شخص عمر کے پاس آیا اور کہا میں مجنب ہو گیا ہوں اور پانی نہیں ہے پس کیا کروں؟


ادامه نوشته

موید حدیث مدینہ

مؤید حدیث مدینہ

۱۔ "انا مدینۃ الحکمۃ و علی بابھا"(۱) میں شہر حکمت ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے ۔

۲۔ "انا دار العلم و علی بابھا" (۲)میں علم کا گھر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے ۔



ادامه نوشته

علم امام علی علیہ السلام ۲

علم امام علی علیہ السلام

شس الدین مالکی متوفی ۷۸۰ ہجری قمری نے حضرت علیؑ کی منقبت میں اپنے ایک طولانی (۔نفح الطیب ،ج۴،ص۶۰۷۔۶۰۳( ج۱۰،ص۲۲۴)۔) قصیدہ میں علمِ امام علی ؑ کے بارے میں یوں اظہار خیال کیا ہے :

"وقال رسول اللہ انی مدینۃ من العلم وھو الباب والباب فاقصد"رسولؐ خدا نے فرمایا: میں شہر علم ہوں اور وہ (حضرت علی ؑ) اس کا دروازہ ہے لہذا دروازے ہی سے میرے پاس آنا۔

Hazrat Fatima Zahra(S.A) in the Mirror of History

Hazrat Fatima Zahra(S.A) in the Mirror of History

We are going to present the brief life history of ladies Hazrat Fatima Zahra (S.A.), daughter of the Prophet (P.B.U.H.), Wife of Imam Ali (A.S.), mother of Imam Hassan (A.S.) and Imam Hussain (A.S.), the chiefs of the youth of Paradise, and Zainub-e-Kubra (S.A.) so that, it is understood and evident that how should an exemplary woman be."

Birth


ادامه نوشته

احکام

احکام روزہ

ماہ رمضان سےمخصوص فقہی مسائل چھ مندرجہ ذیل مراجع کرام کے فتواؤں کے مطابق ہیں :

آیت اللہ سیستانی ،آیت اللہ خامنہ ای ،آیت اللہ مکارم شیرازی ،آیت اللہ وحید خراسانی ،آیت اللہ صافی گلپائیگانی ،آیت اللہ نوری ہمدانی


ادامه نوشته