"وقال رسول اللہ انی مدینۃ من العلم وھو الباب والباب فاقصد"رسولؐ خدا نے فرمایا: میں شہر علم ہوں اور وہ (حضرت علی ؑ) اس کا دروازہ ہے لہذا دروازے ہی سے میرے پاس آنا۔