عید غدیر تمام حق طلب کو مبارک ہو

غدیر تمام حق طلب کو مبارکباد

قال الامام الباقرعلیہ السلام:

لَمْ یُنَادِ بِشَئٍ مِثْلَ مَا نُوْدی بِالوِلَایَةِ یَوْمَ الغَدیر۔

امام باقر (ع)  فرماتے ہیں کہ کسی بھی حکم کا ایسے اعلان نہیں کیا گیا جیسے  غدیر کے دن ولایت کا اعلان کیا گیا ہے ۔

غدیر

اہل بیت (ع) کی وصیتیں

اھلبيت (ع) کی و صيتیں

اے جوانو ! اس گذرگاہ سے وہاں كے لئے فراہم كرلو، اپنے پردہ حيا كو اس كے سامنے چاك نہ كرو جو تمھارے اسرار سے بھى باخبر ہے، اس دنيا سے اپنے دلوں كو نكال لو قبل اس كے كہ تمھارے جسموں كو نكالا جائے ( امالى صدوق روايت طاؤس يماني)

ادامه نوشته