نو ربیع الاول عید کیوں؟

بچپن سے سنتے اور دیکھتے چلے آرہے ہیں نو ربیع الاول عید کا دن ہے  اور اس کو بعض لوگ عید الزھراء سلام اللہ علیھا یا عید الشجاع کا نام بھی دیتے ہیں اور مخالفین بھی کہتے ہیں کہ اس دن شیعہ خلیفۂ دوئم کے قتل کا جشن مناتے ہیں جبکہ شیعہ علماء کا کہنا ہے کہ اس دن امام حسین علیہ السلام کے قاتل رو سیاہ کو ھلاک کیا گیا ہے ۔